15 رجب المرجب, 1446 ہجری
ساؤتھ اینڈ ویسٹ
یارکشائر کے شہر ڈونکاسٹر ، رودرہم اور شیفیلڈ میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ
Thu, 15 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 11اكتوبر 2020 ء کو
ساؤتھ اینڈ ویسٹ یارکشائر کے شہر ڈونکاسٹر ، رودرہم اور شیفیلڈ(Doncaster, Rotherham, Sheffield ) میں نیکی کی دعوت کا
سلسلہ ہوا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش
کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ،مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔