16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام يوکےکے علاقے ڈونکیسٹر (Doncaster) میں 3 مقامات
پر محافلِ نعت كا انعقاد كيا گیا جن میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیانات کئے
اور کیا اور محافلِ نعت میں شریک اسلامی
بہنوں کو حضور ﷺ کے میلاد شریف کی برکتوں اور جشنِ ولادتِ مصطفٰی ﷺ کے حوالے سے
معلومات فراہم کیں۔ دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
بھی دلائی نیزاسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون
میں بھی بھرپور حصہ لینے کا ذہن دیا۔