15 رجب المرجب, 1446 ہجری
يو کے ساؤتھ یارکشائر کے شہرڈونکاسٹر، رودرہم اور شیفیلڈمیں
مدنی حلقوں کا انعقاد
Sun, 18 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام يو کے ساؤتھ یارکشائر کے شہرڈونکاسٹر(Doncaster) ، رودرہم(Rotherham) اور شیفیلڈ(Sheffield) میں بذریعہ
اسکائپ مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن
میں 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ربیع النور کی آمد پر کی
جانے والی تیاریوں، گھروں کو سجانے اور مدنی مذاکرے پابندی کے ساتھ دیکھنے کی ترغیب
دلائی نیز انہیں مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنےاور روزانہ اپنے گھروں میں
گھر درس دینے کا ذہن دیا۔