7 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن سلاؤ لندن کابینہ کے ڈویژن ووکنگ میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Mon, 29 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام28 جون 2020ء کو یوکے
لندن سلاؤ لندن کابینہ کے ڈویژن ووکنگ
میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ یوکے نگران اسلامی بہن نے” صلہ رحمی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک کرنے اور دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہتےہوئے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔