10 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے ساؤ
تھ اینڈ ویسٹ یارکشائر کے علاقے دیوزبری
میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد
Sat, 20 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبےکفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ساؤ تھ اینڈ ویسٹ
یارکشائر کے علاقے دیوزبری (Dewsbury)میں کفن دفن اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 32 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل
میت اور کفن پہنانےکا طریقہ بتایا نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی جس پر 15 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیتیں بھی کیں۔