12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے زیر اہتمام20 فروری2021ء  کو یورپ کے ملک ڈنمارک (Denmark) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 13
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے مقامی زبان ڈینش میں ”عبادت میں لذت کیسے
حاصل ہو؟“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو انسانوں
اور جنوں کی پیدائش کا اصل مقصد کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز نفل عبادات
کے فضائل بتاتے ہوئے اس پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami