2 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یورپ کے ملک ڈنمارک( Denmark )میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرےاجتماع کا انعقادکیا
گیا جس میں تقریباً 13 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے مقامی زبان ڈینش میں ”برکات صدقات“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو صدقات و خیرات کے فضائل بتاتے ہوئے اپنے ڈونیشن دعوت
اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔