23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن اور
البرٹ سلونڈ میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد
Tue, 28 Apr , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یورپ کے ملک ڈنمارک کے دو شہروں کوپن ہیگن اور البرٹ سلونڈ میں بذریعہ اسکائپ سنتوں
بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش32اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے رمضان کی فضیلت
کے موضوع پرسنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو فیضان
تلاوت قراٰن کورس کرنےکی ترغیب دلائی۔