7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 28 جون 2020ء بروز اتوار
یورپ ریجن کے ملک ڈنمارک (Denmark ) میں بذریعہ اسکائپ ”ون ڈے سیشن “کا
انعقاد کیا گیا جس میں 8 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن
نے ”اسلام اور شادی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو نکاح جیسی پیاری سنت کو گناہوں سے پاک اور شریعت کے مطابق
منانے کا ذہن دیا۔