3 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام 18 مارچ 2021ء کو ڈنمارک (Denmark )میں بذریعہ
اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبًا17 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
شعبہ اصلال اعمال پر مقرر ذمہ دارا اسلامی بہن نے ”آسان نیکیاں“ کے موضوع
پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ رسالہ نیک اعمال
کے ذریعے اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔