12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ڈنمارک میں
علاقائی دورہ کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 3 Feb , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ 
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  ڈنمارک (Denmark )میں
علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ  مدنی مشورہ ہوا  ۔
کابینہ سطح پر مقرر علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی
نیز شعبے کے کام کو مضبوط کرنے اورا س میں بہتری لانے کے اہداف دیا۔
            Dawateislami