دعوت اسلامی کے زیر اہتمام نومبر 2020ء کے تیسرے ہفتے یورپ کے ملک ڈنمارک (Denmark ) میں بذریعہ اسکائپ 3 مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں تقریباً 46اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے” انبیاء اکرام علیہم السلام کی نیکی کی دعوت “ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نسخہ بغدادی بھی بیان کیا نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے یا سننے کا ذہن دیا۔