19 رجب المرجب, 1446 ہجری
ہالینڈ کے
شہر دین ہاگ میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Wed, 9 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہالینڈ کے شہر دین ہاگ( Den Haag) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبًا 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ”اولیائے کرام کے
پاکیزہ اوصاف“کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو علم دین سیکھنے کی ترغیب دلاتے ہوئے علم ِدین کے فضائل کے
بارے اہم نکات پیش کئے۔