20 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 21 نومبر2021ء کو ہالینڈ( Holland )کے
شہر دین ہاگ (Den Haag)میں سنتوں بھرا اجتماع کا انعقادکیا گیاجس میں کم وبیش 15 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی بہن نے”ولیوں کے سردار“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غوثِ اعظم رحمتہ
اللہ علیہ
کی سیرت مبارک پہلو بیان کئے نیز دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔