10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 21 جولائی2020ء بروز منگل امریکہ
کے شہر ڈیلس میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرا اجتماع منعقد کیاگیا جس میں تقریبا 32
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اجتماعِ پاک میں مبلغۂ دعوت اسلامی نے ’’حج کے مہینے کے
ابتدائی 10 دن‘‘ کے موضوع پر بیان کیا۔مبلغہ اسلامی بہن نے ہفتہ وار رسالہ پڑھنے،سننے کی ترغیب دلائی نیز
دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا۔