25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
امریکہ
کے شہر ڈیلس میں مقامی زبان میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Sat, 11 Dec , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ڈیلس (Dallas) میں مقامی زبان میں بذریعہ
انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”Harms of holding high hopes“ کے
موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی چینل
دیکھنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔