12 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام امریکہ
کے شہر ڈیلس( Dallas) میں آن لائن 5دن
پر مشتمل ”طہارت کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 16 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو، غسل اور تیمم
کا طریقہ، پاکی ناپاکی کے احکام اور نجاستوں کے حوالے سے معلومات فراہم کی گئی نیز کپڑے پاک
کرنے کا طریقہ وغیرہ بھی سکھایا گیا۔