10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ڈیلس(Dallas)میں سنتوں بھرےاجتماع
کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 32 مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کوہفتہ وار رسالہ پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی نیز
دعوت اسلامی کے مدنی کام کرنے کا ذہن دیا۔