16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام 29 دسمبر 2020ء کو امریکہ کے شہر ڈیلس(Dallas) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں 3 مقامات سے کم و بیش 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی
نے ”فیضان اصحاب صُفّہ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو اصحاب صُفّہ کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے نیز مدنی چینل کے ذریعے
بھی علم دین دیکھنے کا ذہن دیا۔