9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مورخہ 12 جنوری 2021ء
کو امریکہ کے شہر ڈیلس میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس سے کم و بیش 39 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی بہن نے ”بےپردگی کے
نقصانات“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے اور سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنےکا ذہن دیا۔