28 جمادی الاخر, 1446 ہجری
نارتھ امریکہ ریجن کے ملک ڈیلس میں آن
لائن ”اپنی نماز درست کیجیئےکورس“ کا سلسلہ جاری
Thu, 18 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 16 جون 2020ءسے نارتھ امریکہ
ریجن ڈیلس (Dallas) میں 12دن پر مشتمل اسلامی بہنوں کےلئے آن لائن ”اپنی نماز درست کیجیئےکورس“
کا سلسلہ جاری ہے جس میں کم و بیش 21 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔ اس کورس میں
نماز کے فرائض و واجبات،سنن و مستحبات وغیرہ سکھانے کا سلسلہ جاری ہے۔