10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 18 اگست 2020ء سےامریکہ کے شہر ڈیلس(Dallas) میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 39 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغہ
اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بیماری، پریشانی، مصیبت پر صبر کرنے اور اس
صبر پر ملنے والے اجر کے بارے میں معلومات
فراہم کیں۔