اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 4 جنوری2021 ءسے لندن ریجن  کے علاقےکرولی(Crawley) میں تین دن پر مشتمل کورس بنام ”بیٹی کا کردار“ بذریعہ اسکائپ ہونے جا رہا ہے۔ اس کورس کا دورانیہ 1گھنٹہ ہے۔

کورس میں بیٹی کی پروش ،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں سکھایا جائے گا۔

داخلے کے خواہش مند اسلامی بہنیں اپنے ذمہ داراسلامی بہن سے رابطہ فرمائیں۔