1 رجب المرجب, 1446 ہجری
برمنگھم ریجن کی ڈویژن کوونٹری میں
بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Sun, 21 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام20 جون 2020ء کویوکے برمنگھم ریجن کی ڈویژن کوونٹری میں بذریعہ اسکائپ
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغہ دعوت
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو لاک ڈاؤن کے دوران کن کن مدنی کاموں کو اختیار کیا جا سکتا ہے اس حوالے
سے ذہن سازی کی نیز دعوت اسلامی مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کا ذہن دیا۔