21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کوونٹری(Coventry) ڈویژن میں ماہانہ مدنی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو ڈویژن
میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی کو مزید بڑھانے کا ذہن دینا نیز نیک اعمال کرنے کی ترغیب
دلائی۔