17 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
برمنگھم ریجن کے علاقے کوونٹری میں کفن
دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد
Sat, 4 Dec , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی
کے شعبہ کفن دفن (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کے علاقے کوونٹری میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 7 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کو کفن کاٹنے اور بچھانے کا طریقہ، غسل دینے اورکفن پہنانے کا عملی طریقہ
سکھایا۔