14 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم
ریجن کےشہر کوونٹری میں ” فیضان ایمانیات کورس “ کا انعقاد
Wed, 23 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
گزشتہ ہفتے یوکے برمنگھم ریجن کےشہر
کوونٹری(Coventry) میں ” فیضان ایمانیات کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم وبیش 32 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مفید دینی
کورسز مہیا کرنے اور آسان زبان میں سمجھانے کےلئےاسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات دیتے
ہوئے دعوت اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔ اسلامی بہنوں نے مزیدکورسز میں شرکت کرنے کی نیت
بھی کی۔