دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک (Denmark ) کے علاقے کوپن ہیگن( Copenhagen) میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 8 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی بہن نے”آقا کریمﷺ کی امت سے محبت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال اجتماع میں شرکت کرنے اور نیکی کی دعوت اور تقسیم رسائل کرنے کا ذہن دیا۔