14 رجب المرجب, 1446 ہجری
ڈنمارک کے
علاقے کوپن ہیگن اور البتس لون میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Mon, 28 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یورپ کے ملک ڈنمارک
کے علاقے کوپن ہیگن (Copenhagen)اور البتس لون( Albertslund)میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں48
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی بہنوں نے ”اسلام مکمل ضابطہ
حیات ہے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔