24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
مانچسٹر ریجن کے علاقے چارلٹن (Chorlton)میں ” فیضان
زکوة کورس“ کا انعقاد کیا گیاجس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں زکوة دینے کے فضائل، نہ دینے کی وعیدیں
اور زکوة کے مسائل سکھائے گئے، اس کے ساتھ ساتھ دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو آگے
بڑھانے کےلئے دعوت اسلامی کو اپنی زکوة و صدقات دینے کی ترغیب دلائی گئی۔