28 جمادی الاخر, 1446 ہجری
نارتھ امریکہ ریجن کے شہر شکاگواور سکوکی
میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Thu, 18 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 14 جون 2020ء کو نارتھ امریکہ ریجن کےشہر شکاگو(Chicago) اور سکوکی ( Skokie) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغات
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے،روزانہ فکر مدینہ کرنے اور شارٹ کورسز میں
داخلہ لینے کا ذہن دیا۔