7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر شکاگو( Chicago) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت
اسلامی نے ”تکبر اور اس کی علامات“ پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو تکبر کی مذمت ،تکبر سے بچنے کا طریقہ بیان کیا نیزخود کو تکبر اور دیگر
گناہوں بچانے کےلئے مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ
کرنے،ہفتہ وار رسالہ پڑھنے،اجتماع میں شرکت کرنے اور شارٹ کورسز کرنے کا ذہن دیا۔