10 رجب المرجب, 1446 ہجری
امریکہ کے شہر
شکاگو میں آن لائن ”اپنی نماز درست کیجیئے
کورس “ کا انعقاد
Tue, 11 Aug , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر
ِ اہتمام امریکہ کے شہر شکاگو(Chicago) میں 12دن پر مشتمل
اسلامی بہنوں کےلئے (انگلش)
میں
آن لائن ”اپنی نماز درست کیجیئے کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش
17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کے فرائض و
واجبات،سنن و مستحبات اور دیگر شرعی مسائل
وغیرہ سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔