20 رجب المرجب, 1446 ہجری
امریکہ
کے شہر شکاگو اور سکوکی میں بذریعہ انٹرنیٹ
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Wed, 8 Dec , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر شکاگو اور سکوکی( Chicago, Skokie) میں بذریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
کیا گیا جن میں تقریبا 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”اندھیری قبر“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی چینل دیکھنے اور سنتوں بھرے اجتماع شرکت کرنے
کی ترغیب دلائی نیز ماہنامہ فیضان مدینہ پڑھنے اور ہر ہفتے مدنی مذاکرہ دیکھنے کا
ذہن دیا۔