12 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام17
ستمبر 2020 ء کو لندن ریجن کے شہر چشم (Chesham) میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم
و پیش 36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت
کو غسل و کفن دینے کا طریقہ اور مستعمل پانی کے بارے میں بتایا نیز اسلامی بہنوں
کو ترغیب دلائی کہ وہ بھی میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت حاصل کریں تاکہ ضرورت کے وقت وہ شرعی اصولوں کے مطابق غسل و
کفن دے سکیں۔