14 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
کے علاقے چشم اور سلاؤ میں بذریعہ اسکائپ کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد
Thu, 24 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کے علاقے چشم اور
سلاؤ(Chesham and Slough) میں بذریعہ
اسکائپ کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 33اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اورتربیتی اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو
کفن پہنانے کے حوالے سے شرعی معلومات فراہم کیں نیز مستعمل پانی اوراسراف سے بچنے کے متعلق بھی اہم نکات پیش کئے۔