16 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام3 نومبر اور 5 نومبر2020ء کو سینٹرل برمنگھم(Central Birmingham )
کے تین علاقوں میں ایک کورسز بنام”مسکرانے کے دینی اور دنیوی فوائد“ کا آغاز
ہو رہا ہے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ!
اس آن لائن
کورس میں ایڈمیشن کے لئے اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں: