3 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامى کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن سینٹرل
برمنگھم ( Central Birmingham) میں ”فیضان زکوةکورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں
20اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں اسلامی بہنوں کی شریعت کے مطابق ڈونیشنز جمع کرنے کی تربیت کی
گئی نیز مزید کورسز میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
پابندی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔