28 جمادی الاخر, 1446 ہجری
سینٹرل برمنگھم اور ایسٹ برمنگھم میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد
Sat, 20 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں برمنگھم
ریجن کے سینٹرل برمنگھم اور ایسٹ برمنگھم میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً 145اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے ماں اور تربیت اولاد پر بیان
کیا اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئےڈویژن میں ہونے والے مزید مدنی کاموں میں شرکت کی ترغیب
دلائی ۔