21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں برمنگھم ریجن کے علاقے سینٹرل برمنگھم میں مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 46 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی
کی دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔