10 رجب المرجب, 1446 ہجری
سینٹرل اینڈ
ساؤتھ امریکہ کی ریجن نگران اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی مشورہ
Thu, 15 Apr , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سینٹرل
اینڈ ساؤتھ امریکہ کی ریجن نگران اسلامی بہن اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی مشورہ
ہواجس میں فیضان ِتلاوت ِقراٰن کورس کے حوالے سے کلام ہوا، ذمہ دار
کو اس کورس کے نکات سمجھائے ۔
واضح رہے کہ 12 اپریل2021ء
سے سینٹرل اینڈ ساؤتھ امریکہ اور نارتھ امریکہ میں فیضانِ تلاوت قراٰن کورس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔