11 رجب المرجب, 1446 ہجری
سینٹرل اینڈ
ساؤتھ امریکہ کی ریجن نگران اور کابینہ ذمہ دار کے درمیان مدنی مشورہ
Sat, 8 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ
اہتمام05 مئی2021ء کو سینٹرل اینڈ ساؤتھ
امریکہ ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی
اور کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے
کا ذہن دیانیز مدرسۃالمدینہ بالغات
کو چھٹی والے دن لگانے کی ترغیب دلائی ۔