19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 06 دسمبر 2020ء بروز اتوارکو اسپین( Spain) کی ڈویژن میڈرڈ( Madrid) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کاسپے (Caspe) اور پیترائکس(Patraix) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ ان اجتماعات میں تقریباً 36 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”حسن اخلاق کی برکتیں“کے موضوع پر بیانات
کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں پر عمل کرنے اور دعوت اسلامی کےدینی
کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کا ذہن دیا گیا۔