15 رجب المرجب, 1446 ہجری
نارتھ امریکہ
ریجن کے ملک کینیڈا میں کورس بنام”فیضانِ
ایمانیات“کا سلسلہ جاری
Fri, 2 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
یکم جولائی 2021ء کو نارتھ امریکہ ریجن کے ملک کینیڈا( Canada) میں 7دن پر مشتمل کورس بنام”فیضانِ ایمانیات“کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش 15 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو عقائد ِتوحید و نبوت، الله پاک
کے صفات اور اس کے علاوہ بہت ساری معلومات فراہم کی جارہی ہے۔