10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 22 جولائی 2020 بروز بدھ
نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن کا
بزریعہ اسکائپ کینیڈا کابینہ اور امریکہ کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں٘کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ہفتہ دعائے شفاء اجتماع کے
حوالے سے کلام ہوا۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ تشہیر کرنے اور مریضوں، بیماروں کی عیادت کرنے اور کروانے کی ترغیب دلائی گئی۔