19 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈا کے شہر
کیلگری میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Tue, 15 Dec , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر کیلگری(Calgary) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”اولیائے کرام کے اوصاف“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بزرگانِ دین کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے نئی اسلامی
بہنوں کو اجتماع میں شرکت کی دعوت دینے کی ترغیب دلائی نیز دینی کاموں میں عملی
طور پر شرکت کرنے کا ذہن دیا۔