9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اٹلی کے علاقے
بوستو ارسیزیو میں اسکائپ کے ذریعے ون ڈے اسیشن کا انعقاد
Sat, 16 Jan , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین
ریجن کے ملک اٹلی( Itlay )کے علاقے بوستو ارسیزیو (Busto Arsizio) میں اسکائپ کے ذریعے ون ڈے اسیشن کا انعقاد کیا
گیا جس میں تقریباً 15 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی بہن نے ”بےپردگی کے
نقصانات“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بے پردگی سے بچنے اور دعوتِ اسلامی
کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔ یورپین یونین ریجن کی نگران اسلامی
بہن نے اجتماع کے آخر میں دعا بھی کروائی۔