14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک اٹلی( Itlay) کے علاقے بوستو ارسیزیو (Busto Arsizio) میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں
تقریباً 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی بہن نے ”غفلت کا انجام“ کے موضوع پر بیان کیا اور سیشن میں شریک
اسلامی بہنوں کو غفلت سے بچنے کے طریقے اور آخرت کی تیاری کرنے کے بارے میں اہم نکات پیش کئے جبکہ یورپین یونین ریجن کی نگران اسلامی
بہن نے اجتماع کے آخر میں دعا بھی کروائی۔