10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام یوکے بری(Bury)
میں 5روزہ فیضان طہارت کورس 17 جولائی 2020ء کو مکمل
ہواجس میں 19 اسلامی بہنوں نے شر کت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ سلامی نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو
وضو ، تیمم ، مستعمل پانی کے احکام ، کپڑے پاک کرنے کا طریقہ ،اور نجاست کے احکام
سکھائے۔ اس کورس میں شعبۂ تعلیم اسکول، یونیورسٹی،
سیکنڈری سے وابستہ شخصیات نے بھی شرکت کی۔