17 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے کے
مانچسٹر کے علاقے بری میں قائم جامعات المدینہ للبنات میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد
Sat, 14 Nov , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعات المدینہ للبنات کے
زیرِ اہتمام یوکے کے مانچسٹر کے علاقے بری( Bury) میں قائم جامعات المدینہ للبنات میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے ”عشق رسول ﷺ“کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں پر
عمل کرنے اور ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔